• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق حذیفہ کی ڈیڑھ ماہ بعد شادی تھی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں گزشتہ شب ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے نوجوان حذیفہ کی ڈیڑھ ماہ بعد شادی تھی۔حادثے کا شکار ہونے والے دونوں افراد فیکٹری سے واپس گھر جا رہے تھے ۔پولیس کے مطابق حادثہ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے اندر ہی پیش آیا ۔ جاں بحق ہونے والا متوفی حذیفہ فیکٹری میں سپروائزر تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید