• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت یکم اکتوبر اتوار کو ملیر سعود آباد چورنگی پر ہو گا، جس سے ایم کیو ایم کے مرکزہ رہنما خطاب کریں گے، جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئےرابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ملیر کی مختلف مارکیٹوں اور علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے عوام کو جلسہ میں شرکت کا دعوت نامہ دیا اور عوام میں گھل مل گئے۔جبکہ ملیر کے عوام نے فاروق ستار کا مارکیٹوں اور محلوں میں استقبال کیا اور انہیں یکم اکتوبر کو ہونے والے جلسہ میں بھر انداز میں شرکت کا یقین دلایا۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی آسیہ اسحاق،سی او سی کے ذمہ داران اور ملیر ٹاؤن کے ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید