بجلی نادہندگان سے ایک کروڑ 20لاکھ روپے ریکوری

October 03, 2023

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو کی جانب سے ڈیڈ ڈیفالٹرز سے ریکوری کا سلسلہ جاری، ترجمان کے مطابق مہم کے انیسویں روز 319 ڈیفالٹرز سے1 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائدکی وصولی کرلی گئی ہے۔