اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ آئی نائن میں تعینات مقتول کانسٹیبل مختیار احمد کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج کر لیا گیا۔تفتیش کے دوران مغوی مقتول مختیار احمد کا اغواء تھانہ سبزی منڈی کی حدود سے ہونا پایا گیا تھا، پہلے مقدمہ تھانہ انڈسٹریل ایریا میں درج کیا گیا تھا۔