• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں سندھ کابینہ کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب

کراچی(طاہر عزیز/اسٹاف رپورٹر) نگراں سندھ کابینہ کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب کر لیا گیا بائیس نکاتی ایجنڈے میں حب کینال واٹر پروجیکٹ جسے پہلے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مکمل کیا جانا تھا اب اسے حکومت سندھ اپنے ریگولر اینول ڈولپمنٹ پروگرام(اے ڈی پی) سے مکمل کریگی اس پروجیکٹ میں نہر کی ازسرنو تعمیر یا بحالی شامل ہے کابینہ سے کمشنرکراچی کی گاڑی خریدنے کیلئے 2کروڑ 20لاکھ روپے مختص کرنے کی بھی منظوری لی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید