گرلز باسکٹ بال میں بیکن ہاؤس کی فتح

December 05, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ساؤتھ گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال چیمپین شپ کا گرلز ٹائٹل بیکن ہاؤس اسکول نے اسلامیہ کالج کو شکست دیکر جیت لیا جبکہ بوائز مقابلوں میں نکسر کالج ریڈ نے رینجرز کالج کو نکسر کالج وائٹس نے نکسر کالج ریڈ کو شکست دی۔