• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریٹوریئس کے 188 رنز، ٹی 20 میں کرس گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں کرس گیل کی سب سے بڑی اننگز کا ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔جنوبی افریقی بیٹر پریٹیوریس نے سی ایس اے ٹی ٹوئنٹی چیلنج میں 188 رنز 79 گیندوں پر 13 چوکے، 15 چھکے لگاکر بنائے ۔ گیل نے 2013 میں آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلورو کیلئے ناقابلِ شکست 175رنز بنائے تھے ۔ اس اننگز کی بدولت ٹائٹنز نے 3 وکٹوں پر 267رنز بنائے ۔
اسپورٹس سے مزید