ناگویا ( نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز میں فلپائن کے گولڈمیڈلسٹ جمناسٹ کارلوس یولو نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان کیا۔کارلوس یولو نے انکشاف کیا کہ انہوں نے انفلوئنسر کلو سان جوزسے منگنی کی ہے، نیپال کے بیڈ منٹن کھلاڑی پرافول مہرجن نے اپنے ہی ملک کی خاتون بیڈ منٹن اسٹارریحانہ شیرچن سے منگنی کرلی ۔