• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا کے مزید کرکٹرز کی آج آمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے بقیہ پانچ کھلاڑی منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ جمعہ 9 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔سیریز کے بقیہ دونوں میچ بھی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں، گیارہ اور تیرہ اکتوبر کو ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید