• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ کا پانچویں راؤنڈ کل سے شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں فرسٹ کلاس کے پانچویں رائونڈ کا آغاز منگل سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور ایبٹ آباد میں ہوگا۔ ا سٹیٹ بینک 72 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ، غنی 66 کے ساتھ دوسرے نمبر، کنگز مین اکیڈمی(56)، اوجی ڈی سی ایل(45)، کے آر ایل(42) بالترتیب تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر موجود ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید