• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معین گلیڈی ایٹرز کے ٹیم ڈائریکٹر مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز نے معین خان کو ہیڈ کوچ کی ذمے داریوں سے سبکدوش کرکے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ وہ گذشتہ8 سال سے ہیڈ کوچ تھے۔ معین کی کوچنگ میں کوئٹہ نے 2019 مین ٹورنامنٹ جیتا اور دو سال رنرز اپ رہی۔ معین خان پی ایس ایل سیزن ون سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ منسلک ہیں۔
اسپورٹس سے مزید