ویلنٹائن ڈے پر گائے کی ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل

February 15, 2024

فوٹو، اسکرین گریب

گزشتہ روز ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے کئی ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں جس میں سے ایک مزاحیہ ویڈیو بھی تھی جس نے دیکھنے والوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں آرٹسٹ نے بہت ہی انوکھے اور دلچسپ طریقے سے گائے پر رنگوں کا استعمال کیا ہے۔

اس مہارت کی وجہ سے گائے کے چلنے پر اصل منظر معلوم ہوتا ہے۔

ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے بنائی گئی یہ ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی وائرل ہوئی ہے۔