اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت، برطانوی عدالت میں پٹیشن مسترد

February 23, 2024

لندن( نیوز ڈیسک)برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کے گروپ نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق لیگل ایڈووکیسی گروپ نے برطانیہ کی اسرائیل کے لیے ہتھیار روکنے کی پٹیشن دائر کی تھی۔