لاہور(پ ر)صدرچائناجوائنٹ چیمبرمعظم گھرکی نے کہاہے کہ سی پیک میں کراچی کوسٹل کمپری ہینسو ڈویلپمنٹ زون منصوبے کی شمولیت سے پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا ۔