امریکی اداکار رچرڈ لی وِس دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

February 29, 2024

-- فائل فوٹو

امریکی اداکار و کامیڈین رچرڈ لی وِس 76 سالہ کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق رچرڈ لی وِس کی موت امریکی شہر لاس اینجلس میں ان کے اپنے گھر پر ہوئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنے کیریئر کے دوران کئی فلموں اور ٹی وی کے لیے بھی کام کیا۔

انڈسٹری سے جڑے افراد نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔