سکھ گوردوارہ بندھک کمیٹی کے پردھان اورجنرل سیکرٹری کاانتخاب

March 02, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان سکھ گورو دواہ پربندھک کمیٹی کے نو منتخب ممبران کا چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ارشد فرید خان کی سربراہی میں اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ممبران نے سردار رمیش سنگھ اروڑا کو متفقہ طورپر کمیٹی کا پردھان منتخب کر لیا جبکہ ستونت کو ر کو بطور جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔