• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل گورنمنٹ سروس کے سینئر افسر اقبال فرید کی گریڈ 20 میں ترقی

لاہور (خصوصی رپورٹر) محکمہ بلدیات پنجابنے لوکل گورنمنٹ سروس کے گریڈ 19 کے سینئر افسر اقبال فرید کو گریڈ 20 میں ریگولر بنیادوں پر ترقی دے دی ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ زید بن مقصود نے ان کی ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
لاہور سے مزید