محکمہ اوقاف کاکلرک ملازمت سے فارغ

March 02, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) کرپشن، بد عنوانی، مس کنڈک اور دفتری ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناء پرمحکمہ اوقاف خانیوال کے سینئر کلرک مسعود الرحمن کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔