• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرامن لانگ مارچ کا آغاز قوم کی امنگوں کی ترجمانی کر رہا ہے، میاں شاہد حسین

لاہور (خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر بانی رہنما الحاج میاں شاہد حسین اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے سہیل خان افریدی کی قیادت میں چار اکتوبرکو پاکستانی عوام کا لکی مروت سے پرامن لانگ مارچ کا اغاز قوم کی امنگوں کی ترجمانی کر رہا ہے۔ عوام کے سمندر کے سامنے فارم 47 کےجعلی حکمران ٹولہ زیادہ دیرٹھہر نہیں پائیے گا اسلام اباد میں ڈرے ہوئے حکمرانوں کی رات کی نیندیں حرام اور ٹانگیں کانپ رہی ہیں اسلام اباد کی طرف پرامن لانگ مارچ انصاف کے حصول ملک میں ائین اور قانون کی حکمرانی کے قیام جیل میں بند تمام اسیران جیل کی رہائی تک جاری رہے گا
لاہور سے مزید