• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طبی شعبے میں جدید ریسرچ اور تحقیق کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، عمران نذیر

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے دوسری بین الاقوامی فیزکون کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی معیار کی ریسرچ اور کانفرنس کے انعقاد پر فاطمہ میموریل ہسپتال کی انتظامیہ اور منتظمین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ طبی شعبے میں جدید ریسرچ اور تحقیق کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔
لاہور سے مزید