لاہور ( جنرل رپورٹر ) امیر الدین میڈیکل کالج، پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور لاہور جنرل ہسپتال کے نو منتخب پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر جودت سلیم نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے عہدہ سنبھالنے والے وائس چانسلر میجر جنرل (ر) پروفیسر ڈاکٹر سہیل صابر سے ملاقات کی۔