بارسلونا ٹینس، نڈال کی فاتحانہ واپسی

April 18, 2024

کراچی(جنگ نیوز) ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے بارسلونا اوپن کے پہلے راؤنڈ میں اطالوی حریف فلاویو کوبولی کوا سٹریٹ سیٹس میںشکست دیتے ہوئے ٹینس کورٹس میں فاتحانہ واپسی کی ہے ۔ 22 بار کے گرینڈ سلم چیمپئن جنوری کے برسبین انٹرنیشنل میں جارڈن تھامسن کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد مسابقتی ٹینس سے دور تھے۔