سوئی سدرن گیس کمپنی ملازمین کے ریگولرائزیشن کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، یاسین عالمانی

April 22, 2024

کراچی (پ ر) سندھ ہائی کورٹ سوئی سدرن گیس کمپنی سندھ بلوچستان کے کچے ملازمین کے ریگولرائزیشن کیس کا دو ماہ پہلے محفوظ کیا گیا وہ فیصلہ آجصبح 11 بجے معزز ججز صاحبان سنائیں گے ایک بیلن کے مطابق یپک صدرِ محمد یاسین عالمانی نے متاثرہ ملازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ صبح 10:30 پرسندھ ہائی کورٹ میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔