وزیربلدیات کا والڈ سٹی کا دورہ

May 24, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا دورہ کیا، ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو سی ایل اے کامران لاشاری نے بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ قدیم لاہور کے تاریخی ورثے کی حفاظت بہت ضروری ہے۔