جھگڑے پرفائرنگ، نوجوان زخمی

May 24, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)نشتر کالونیکے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ،نوجوان عقیل امجدزخمی ہو گیا، جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔