• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف وژن قوم کیلئے مشعلِ راہ ہے، ملک صہیب احمد بھرتھ

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر تعمیرا ت ملک صہیب احمد بھرتھ نے نواز شریف کو ان کی سالگرہ کے موقع پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے قائد نے ہمیشہ پاکستان کی بات کی اور ہر دور میں عوام کے مفاد کو مقدم رکھا صوبائی وزیر تعمیرات نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت اور خدمات نے پاکستان کی ترقی اور استحکام میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان کا وژن آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
لاہور سے مزید