• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمیں قائد کی تقلید میں اسلا می اور قومی تشخص کوفروغ دینا چاہیے، ڈاکٹر صدف علی

لاہو ر ( پ ر ) ادارہ قو می تشخص پا کستان کے صدرڈ اکٹر صدف علی نے کہا ہے کہ ہمیں قائد کی تقلید میں اسلا می اور قومی تشخص کوفروغ دینا چاہیےگزشتہ روز یو م پیدائش قا ئداعظم ؒ کے سلسلہ میں ایک بیان میں کہا ہے کہ قائداعظم ؒ نے بر صغیر کے مسلمانوں میں آ زادی کا شعور اور جذبہ بیدا ر کر نے کیلئے اقبا ل کے فلسفہ خودی کے مطا بق اسلامی اقدار اور قو می تشخص کوبنیا د بنا یا تھا ۔
لاہور سے مزید