مسیحی شہری پرتشدد ،3ملزم گرفتار

May 27, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گجر پورہ کے علاقے میں با اثر افراد کے مسیح شہری کو شدید تشدد کا نشانہ بنا نے والے 3ملزم گرفتا ر کرلیے گئے ۔ لواحقین کے احتجاج پر ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سول لائنز کو فوری ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا جس پر نوٹس کے بعد پولیس نے تشدد کرنے والے ملزمان خادم حسین، دانش اور حماد ارشد کو گرفتار کر لیا۔