یورو کپ فٹبال کے گروپ اے کے میچز میں ہنگری نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے ہرا دیا۔
جرمنی اور سوئٹزر لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔
گروپ اے سے جرمنی اور سوئٹزر لینڈ نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر سووینیر پیش کردیا گیا۔
اینڈی پائی کرافٹ نے بھارت اور پاکستان کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو مصافحہ کرنے سے منع کیا تھا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینڈی پائی کرافٹ کے اس عمل پر سخت رد عمل کا اظہار کیا تھا۔
رمیز راجہ نے کہا کہ یہ پاکستان کی ایک فتح ہے، جو بھی جذبات مجروح ہوئے ہیں اب ٹیم کارکردگی دکھائے، اب سب کی توجہ کرکٹ پر ہونی چاہیے، کرکٹ کو کرکٹ ہی رہنا چاہیے سیاسی پلیٹ فارم نہیں۔
اپنے پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ الحمد اللّٰہ عمرہ ادا کرلیا ہے، اپنے ملک کو دعاؤں میں یاد رکھیں، خصوصا ان تمام لوگوں کو بھی جو سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا، پاکستان ٹیم پرو لیگ میں 16 میچز کھیلے گی، پاک بھارت میچز 23 اور 26 جون 2026ء کو لندن میں کھیلے جائیں گے۔
ٹی20 ایشیا کپ 2025ء کے 10ویں میچ میں 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 8 کھلاڑی 98 رنز پر آؤٹ ہوگئے ہیں۔
ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا میچ ہوگا یا نہیں؟ ڈیڈ لاک برقرار ہے، کیونکہ ایشیا کپ میں میچ ریفری کی تبدیلی کا تنازع حل نہیں ہوسکا۔
ارشد ندیم نے تیسری باری میں 85.28 میٹر کی تھرو کے ساتھ کوالیفائی کیا، کوالیفائی کرنے کے لیے کم از کم 84.50 میٹر کی تھرو درکار تھی۔
ٹی 20 ایشیا کپ میں میچ ریفری کی تبدیلی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی اپنے مؤقف پر قائم ہے اور بال آئی سی سی کورٹ میں ہے۔
پاکستان اور یو اے ای کا ایشیا کپ گروپ میچ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔
ٹیم ذرائع کے مطابق تیاریاں مکمل ہیں اور میچ شیڈول کے مطابق ہو گا۔
ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے فل سالٹ اور جوز بٹلر کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے اور اب دونوں کھلاڑی بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا یہ بات جمائیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز ترین انسان کا اعزاز پانے والے یوسین بولٹ پر صادق آتی ہے، جنہیں اب ریٹائرمنٹ کے بعد سیڑھیاں چڑھنے میں بھی دشواری کا سامنا رہتا ہے۔
فرانزوسو نے 17 ورلڈ کپ ریسز میں حصہ لیا تھا
پی سی بی نے مطالبہ تسلیم نہ ہونے کی صورت میں بائیکاٹ کا مؤقف برقرار رکھنے کا پیغام دے دیا۔