آپریشن عزم استحکام کو متنازع بنانے کی کوشش افسو سناک ،مولانازاہد محمود قاسمی

June 25, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) چیئرمین مرکزی علما ء کونسل پاکستان صاحبزادہ مولانازاہد محمود قاسمی نے ختم نبوت اسلامک ریسرچ سنٹر میں مختلف وفود سے گفتگو کر تے ہوئےکہاہےکہ آپریشن عزم استحکام کو متنازع بنانے کی کوشش افسو سناک ہے،ملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے آپریشن ضروری ہے ۔