جمعیت علمائے اسلام کا گرینڈ قبائلی جرگہ آج پشاور میں طلب

June 27, 2024

پشاور(سٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام نے بھی گرینڈ قبائلی جرگہ آج پشاور میں طلب کرلیا ہے جس میں ملک بھر خاص کر ضبائلی اضلاع میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیکر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا۔