• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحانات،لیپس سکول کااعزاز

لاہور(پ ر)لیپس سکول کے دہم جماعت کے طلبہ نے لاہور بورڈ میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔سمعیہ عمران مرغزارکیمپس نے اول، ابیہا رضوان کینال ویو کیمپس دوم اور حفصہ فاروق نے سوم پوزیشن حاصل کی۔ اسکے علاوہ شادباغ اور اقبال ٹاؤن کیمپس کے طلبا و طالبات نے نمایا ں کامیابی حاصل کی۔
لاہور سے مزید