ایک لمحے میں کٹا ہے، مدتوں کا فاصلہ
میں ابھی آیا ہوں، تصویریں پرانی دیکھ کر
(جاوید لغاری)
پی ٹی آئی نے ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست جیل حکّام کو گزشتہ روز بھجوا دی تھی۔
پی ایس ایل کا نیا مجوزہ شیدول پر تمام اسٹیک ہولڈرز کے متفق ہونے پر باقاعدہ اعلان ہو گا۔
اعظم سواتی نے کہا کہ پاکستانی قوم کا جذبہ اپنے ملک کے لیے ہمیشہ قائم رہے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کی بحالی کا اعلان کردیا۔
پیرہاڑی سے بٹگرام آنے والی اسکول وین پر فائرنگ سے 5بچے زخمی ہوگئے۔
آج کاروبار کا آغاز 2.3 فیصد اضافے کے ساتھ ہوا۔
آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی آئی پی ایل کے دھرم شالہ میں روکے جانے والے میچ پر بول پڑیں۔
6-7 مئی کی درمیانی شب بھارتی افواج کے بزدلانہ و بلا اشتعال حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے شہری ہوابازی نے روس کو ملائیشین ایئر لائن ایم ایچ-17 کی تباہی کا ذمہ دار ٹھرا دیا ہے۔
چمن میں کارروائی ایک غیرآباد علاقے میں کی گئی، جہاں اسمگلنگ کے لیےچھپائی گئی 110 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔
ایندھن کی یہ آخری کھیپ لبنان کی طرابلس بندرگاہ پر پہنچائی گئی۔
شمالی لندن میں وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے گھر رات کے وقت آگ لگی تھی۔
یونانی خاتون نے چیٹ جی پی ٹی کے بہکاوے میں آکر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے پاکستان واپس جائیں گے
پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کی قائدانہ صلاحیتوں اور ہیومر کے چرچے ختم نہیں ہوئے۔
پولیس کے مطابق مقتولین گھر کی چھت پر سو رہے تھے۔