اُس کی آنکھیں، مجھے محصور کیے رکھتی ہیں
وہ، جو اک شخص ہے مدت سے صف آرا، مجھ میں
(عدیل ایوبی)
فلپائن کے فوجی ترجمان کرنل فرانسل پیڈیلا نے کہا کہ 2024 کے آغاز سے اب تک بڑے انسدادِ دہشتگردی آپریشن نہیں ہوئے، باغی گروپ منتشر ہیں اور ان کی کوئی قیادت نہیں۔
جسٹس جہانگیری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی بینچ سے الگ ہونے کی استدعا کر دی۔
پاکستان نے 2030 تک ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے
نوٹم کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ مسافر، ملٹری اور پرائیوٹ جیٹس کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
برطانوی دفترِ خارجہ نے افغانستان کی بدترین سیکیورٹی صورتحال برطانوی شہریوں کو خبردار کردیا ہے۔
جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل دیا ہے۔
گزشتہ چند برسوں کے دوران جگر پر چربی (فیٹی لیور) کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ دیکھا گیا ہے جس میں نوجوانوں سمیت بچے بھی شامل ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے مطابق ایسے اقدامات نہ صرف خواتین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں بلکہ معاشرے میں خوف اور عدم تحفظ کے ماحول کو بھی فروغ دیتے ہیں۔
صدر نے دانش اسکولز اتھارٹی بل صوبائی مشاورت کی ضرورت کے پیشِ نظر نظرِثانی کے لیے وزیراعظم کو واپس بھجوا دیا ہے۔
اے این ایف کے پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ منشیات کے خاتمے سے متعلق ہر نجی تعلیمی ادارے میں فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاوند نے بیوی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیا اور خودکشی کی۔
امریکا میں گزشتہ تین دہائیوں سے مقیم 60 سالہ بھارتی نژاد خاتون بابل جیت کور کو گرین کارڈ کے آخری مرحلے کے انٹرویو کے دوران امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا۔
سیف علی خان نے بتایا کہ میں اس واقعے میں شدید زخمی ہوا تھا
جسٹس طارق جہانگیری نے 3 سینئر وکلاء پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دے دی
69 سالہ بورس گرمن اور ان کی اہلیہ 61 سالہ صوفیہ نے حملہ آور کو گرایا اور بندوق چھینی۔
آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملے کے دوران زخمی ہونے والے حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔