صحیح جواب منتخب کرکے خالی جگہ پُر کریں

September 28, 2019

1۔یوم اقبال ……… نومبر کو منایا جاتا ہے۔

29؍نومبر،19؍نومبر یا 9؍نومبر

2۔پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام …ہے۔

لیاقت علی خان، خواجہ ناظم الدین، ذوالفقار علی بھٹو

3۔پاکستان میں 6؍ستمبر کو یوم ……… منایا جاتا ہے۔

یوم ِ آزادی، یومِ دفاع، یومِ بحریہ

4۔……واحد مغل بادشاہ ہے جو پاکستان میں مدفون ہے۔

بہادر شاہ ظفر، جہانگیر، شاہجہاں

5۔پاکستان کا سوئزر لینڈ … علاقے کو کہا جاتا ہے

میرپور،لاہور، سوات

6۔عام انسانی جسم میں آکسیجن کی مقدار …… فی صد ہوتی ہے۔

40%فی صد،70%فی صد ،65% فی صد

7۔……ملک کے ڈاک ٹکٹ پر اس ملک کا نام نہیں لکھا۔

امریکہ، روس، برطانیہ

8۔شہد کی مکھی کی ……… آنکھیں ہوتی ہیں۔

آٹھ، چار، دو ، چھ

9۔رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک …… ہے۔

پاکستان، ایران، سوڈان، انڈونیشیا

10۔پاکستان کی بری فوج کا ہیڈ کوارٹر …… شہرمیں ہے۔

لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، کراچی

11۔انسانی جسم کاسب سے طاقت ور حصہ ……… ہے۔

گردے، دماغ، دل

12۔پھلوں کا بادشاہ ……… کہلاتا ہے۔

سیب، ناشپاتی، تربوز، آم