Advertisement

پاکستان قونصل جنرل خالد مجید کی سعودی ڈائریکٹر جنرل، وزارت خارجہ سے ملاقات

September 30, 2019
 

جدہ میں نئے پاکستان قونصل جنرل خالد مجید نے اپنی سفارتی اسناد جمال بکر البغیور، ڈائریکٹر جنرل، وزارت خارجہ، مکہ مکرمہ ریجن کو پیش کردی ہیں۔

جمال بکر نے خالد مجید کو قونصل جنرل متعین ہونے پر مبارک باد پیش کی۔خالد مجید نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ سعودی عرب اور پاکستان کے باہمی و اقتصادی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی لئے اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔


مکمل خبر پڑھیں