وینزویلا پر امریکی حملہ، لبرل ڈیموکریٹس کی کیئر اسٹارمر کی خاموشی پر تنقید
برطانیہ کی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹ پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وینزویلا پر امریکا کی جانب سے کیے گئے حملوں اور وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے مبینہ اغوا سے متعلق بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں پر موصول ہونے والا کوئی بھی قانونی مشورہ فوری طور پر عوام کے سامنے لائے۔