Advertisement

لاہور، موٹر نہ چلانے پر باپ کا بیٹی پر تشدد، ویڈیو وائرل

November 08, 2019
 

لاہور(کرائم رپورٹر سے) گلبرگ کے علاقہ میں پانی کی موٹرنہ چلانے پر باپ نےبیٹی کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔لڑکی کے بھائی نے ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔ویڈیو کے مطابق 20 سالہ نمرہ پر اسکا والد اسحاق خان تشدد کررہا ہے،بعدازاں لڑکی نمرہ خان نے دہائی دی کی مجھے تحفظ فراہم کیا جائےجس پر پولیس حکام نے نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی گلبرگ کو واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں