عالمی فٹ بالرز کی آج کراچی آمد

November 09, 2019
 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کراچی اور لاہور میں میچز کھیلنے کیلئے ہفتے کی صبح کراچی پہنچیں گے۔ دوپہر ایک بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اس کے بعد مقامی مال کا دورہ کریں گے اور راحت فٹ بال اسٹیڈیم میں شام کو میچ کھیلیں گے۔