• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر اکمل کیس کی سماعت 13جولائی کو ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عمر اکمل اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت13جولائی کو ہوگی۔ پیر کو پی سی بی نے اعلان کیا کہ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر اپیل پر سماعت کریں گے۔ دونوں فریقین پی سی بی اور عمر اکمل کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں۔

تازہ ترین