پاکستان کے عوام نے اقلیت کیخلاف ظلم کو ہمیشہ ناپسند کیا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم نے کہا کہ سرکاری ملازمت میں اقلیت کے لیے 5 فیصد کوٹا مختص ہے ، پاکستان اجالوں ، امن ، ہم آہنگی اور بردداشت کی سرزمین ہے ، پاکستان میں نفرت اور دہشت گردی کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔