ڈی ایم سی ایسٹ کے تحت فلاور شو

January 15, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی ایم سی ایسٹ محکمہ پارکس کے زیر اہتمام تین روزہ فلاور شو کا باغ رضوان گلشن اقبال میں افتتاح جمعے کوہوگا. نمائش کا افتتاح ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ، میونسپل کمشنر کے ہمراہ کریں گے پھولوں کی نمائش میں گل داؤدی سمیت مختلف اقسام کے پھول وپودے نمائش کیلئے رکھے جائیں گے۔