• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں سیکیورٹی اہلکاروں نے کیوں روکا؟

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

امریکا کے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا ہوا تھا۔ 

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے دوران وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ بھی انکے ساتھ تھے۔

روسی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکاٹ بیسنٹ ایک اہم عمارت میں داخل ہونے لگے تو چینی محافظوں نے انہیں دروازے پر روک لیا اور شناخت کی اسناد طلب کی جس پر اسکاٹ بیسنٹ ہکا بکا رہ گئے۔ 

اس دوران ان کے ساتھ موجود ایک شخص نے سیکیورٹی بیج دیا جس پر امریکی وزیر خزانہ کو اندر جانے کی اجازت ملی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید