• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور افراد کی مالی امداد کیلئے 40کیسوں کی منظوری

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں اجلاس ہوا ضلعی انتظامیہ لاہور نے معذور افراد کی مالی امداد کے لئے 40 کیسوں کی منظوری دے دی ہے۔
تازہ ترین