وزیراعظم سے اسلم بھوتانی کی ملاقات حلقہ انتخاب کے مسائل سے آگاہ کیا

March 02, 2021

کوئٹہ( این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روزرکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے اپنے حلقہ میں در پیش مسائل سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم عمران خان نے فو ری طورپر متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے حلقہ میںدرپیش مسائل کو حل کر نے کی ہد ایت کی ۔