ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

April 21, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میں ٹریفک حادثے میں 25 سالہ عثمان جاں بحق ہو گیا، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔