آبنائے ہرمز نہ کھلی تو توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کیلئے تیار رہیں: سربراہ آئی ای اے
عالمی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے سربراہ فاتح بیرول نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کے باعث مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ متوقع ہے اور صارفین کو قیمتوں کے دباؤ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔