• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی بینک آف پنجاب اور مکڈونلڈز میں مکڈونلڈز کی مخصوص آؤٹ لیٹس پر ایم ٹی ایم نصب کرنے کا معاہدہ

لاہور(پ ر)پاکستان بھر میں پھیلی 640برانچوں اور634اے ٹی ایمز کے وسیع نیٹ ورک کے حامل مالیاتی ادارہ دی بینک آف پنجاب مکڈونلڈز کی مخصوص آؤٹ لیٹس پر ایم ٹی ایم نصب کرنے کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔
تازہ ترین