24 گھنٹوں میں 9 ڈینگی مریض

September 21, 2021

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 9 مریض رپورٹ ہوئے جن میں لاہور سے ڈینگی کے 7 مریض بھی شامل ہے