• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کو تیل کی ترسیل میں ایران کی مدد پر 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں

چین کو تیل کی ترسیل میں ایران کی مدد پر 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں میں ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں قائم چار، چار کمپنیاں شامل ہیں۔

امریکا کا کہنا ہے کہ امریکی وزارتِ خزانہ ایرانی حکومت کو مالیاتی نیٹ ورکس سے کاٹنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید